the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ایودھیا میں چھ دسمبر 1992 کو بابری مسجد ڈھانچے کے انہدام پر سپریم کورٹ کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی کے خلاف سازش تیار کرنے کے الزامات طے کرنے کے احکامات کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں پارٹی کے اعلی لیڈروں کے ساتھ طویل تبادلہ خیال



کیا۔ذرائع نے یہاں بتایا کہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر شام کوہوئی میٹنگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ، مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ، ارون جیٹلی، نتن گڈکری اور ایم وینکیا نائیڈو شامل ہوئے۔ذرائع کے مطابق تقریبا ایک گھنٹے تک جاری رہی اس میٹنگ کے بعد مسٹر شاہ اور محترمہ بھارتی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت بھی ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.